the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔14جولائی(اعتماد نیوز)آج حکومت تلنگانہ کی جانب سے EAMCET کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی گئی۔ چنانچہ ایمسیٹ کاؤنسلنگ کے لئے تاریخ میں مزید توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست داخل کی گئی۔ اس درخواست میں کہا گیا کہ کاؤنسلنگ کے لئے مزید



توسیع کی جائے تاکہ تلنگانہ میں طلبا کے مقامی اور غیر مقامی ہونے کے مسئلہ کو حل کیا جا سکے۔ جاریہ ماہ 16کو اس سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوگا اس اجلاس میں طلبا کے مقامی یا غیر مقامی ہونے کے اصول و ضبابط کو ترتیب دیا جائیگا۔ تاہم آندھرا پردیش میں 5اگسٹ سے ایمسیٹ کاؤنسلنگ شروع ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.